یہ ایپلیکیشن اپ ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں اگر غلط استعمال کریں گے اس کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے اس کے اپ خود ذمہ دار ہوں گے اور اس ایپلیکیشن کو اگر انسٹال کرنے کے بعد اپ کے پاس انٹرنیٹ کا ایشو ہوتا ہے تو اپ کوئی بھی وی پی این یوز کر سکتے ہیں کوئی بھی وی پی این پرانا یا کوئی نیا یوز کریں فرسٹ ٹائم وی پی این لگائیں پھر وی پی این ال ان انسٹال کر دیں پھر اپ کے پاس یہ ایپلیکیشن فل ورکنگ ہوگی